کراچی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پر برس پڑے۔
چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کے نشے نے پیپلز پارٹی کو فرعون بنا دیاہے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ لسانیت کو ہوا دی جارہی ہے، پی ایس پی لسانیت کی سیاست نہیں چلنے دیگی، جھوٹ بول کر کالے قانون کا دفاع کیاجارہا ہے، ان کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا ۔ْانکا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایوان میں متعصبانہ گفتگو کی، ایسا لگا جیسے کوئی فاشسٹ بول رہا ہو، سندھ کسی وڈیرے کی جاگیر نہیں، یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔انہوں نےکہا کہ ہم نے ہمیشہ سندھ کے مزدوروں،کسانوں کی بات کی ْ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…