مری میں موجود سیاح اورفیملیز برفباری کے حسین اور دلکش نظاروں سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں . سال کی پہلی برف باری دیکھنے کے لئے ملک کے دیگرحصوں سے سیاحوں نے ملکہ کوہسار مری کا رُخ کرنا شروع کر دیا ہے . . .
(قدرت روزنامہ)مری میں پہلی برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے .
برف باری سے شہرکی سڑکیں سفید ہوگئیں جبکہ پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے .
متعلقہ خبریں