ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس میں 3 گنا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس میں 3 گنا اضافہ کر دیا۔ سیلز ٹیکس میں اضافے سے پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ ہو گیا، ڈیلرز کا حکومت کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے پراپرٹی سیلز ٹیکس میں 3 گنا اضافہ کر دیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ پراپرٹی سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد ڈیلرز حکومت کے خلاف سراپاء احتجاج ہیں، جس میں وہ حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کر رہے ہیں۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس میں اضافے سے پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہے۔ احتجاج کرنے والے پراپرٹی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ہمارے جو کسٹمرز پراپرٹی خریدتے تھے انہوں نے خریداری بند کر دی ہے جس کی وجہ سیلز ٹیکس میں اضافہ ہے۔ احتجاج کرنے والے ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اگر سیلز ٹیکس میں کمی نہ کی گئی تو 15 جنوری کو بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Recent Posts

پاکستان قونصلیٹ میں دبئی حکام کی ملاقات،تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دبئی (قدرت روزنامہ ) عجمان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر جنرل سالم السویدی…

2 mins ago

بھارت: تقریب میں مدعو نہ کرنے پر جھگڑا، خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی…

5 mins ago

پاکستان 21 ویں بار انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای…

12 mins ago

لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے…

18 mins ago

بھارتی گلوکارہ کا 27 برس کی عمر میں انتقال، اہلخانہ کا زہر دینے کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت سے تعلق رکھنے والی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو 27 برس کی…

25 mins ago

ایچ آر سی پی کا مبینہ توہین مذہب پر 2 افراد کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)انسانی حقوق کمیشن نے مبینہ طورپر 2 افراد کے ماورائے عدالت قتل پر…

33 mins ago