09 ایم ایم سی ایف ڈی مزید گیس گھریلو صارفین کو دی جائے گی . محکمہ سوئی گیس کا مزید کہنا تھا کہ ایس این جی پی ایل کا خصوصی کنٹرول روم 24 گھنٹے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے . پشاور شہر، جمرود روڈ، ریگی ولیج، پشاور انٹیریئر سٹی، رنگ روڈ، حیات آباد ٹاؤن شپ، ورسک روڈ اور پشاور کنٹونمنٹ وغیرہ میں گیس کا دباو بہتر ہورہا ہے . کمپریسرز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے اورپشاور سٹی، ورسک روڈ، حیات آباد اور کنٹونمنٹ کے مختلف علاقوں میں کمپریسرز کے استعمال کی خلاف ورزی پر 64 صارفین کی گیس سپلائی منقطع کر دی گئی ہے . . .
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144نافذ کردی گئی . محکمہ سوئی گیس کے مطابق شام 4 بجے سے صبح 9بجے تک سی این جی سیکٹرکو گیس کی سپلائی بند رہے گی .
متعلقہ خبریں