پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144نافذ کردی گئی۔محکمہ سوئی گیس کے مطابق شام 4 بجے سے صبح 9بجے تک سی این جی سیکٹرکو گیس کی سپلائی بند رہے گی۔ 09 ایم ایم سی ایف ڈی مزید گیس گھریلو صارفین کو دی جائے گی۔محکمہ سوئی گیس کا مزید کہنا تھا کہ ایس این جی پی ایل کا خصوصی کنٹرول روم 24 گھنٹے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے۔ پشاور شہر، جمرود روڈ، ریگی ولیج، پشاور انٹیریئر سٹی، رنگ روڈ، حیات آباد ٹاؤن شپ، ورسک روڈ اور پشاور کنٹونمنٹ وغیرہ میں گیس کا دباو بہتر ہورہا ہے۔کمپریسرز
کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے اورپشاور سٹی، ورسک روڈ، حیات آباد اور کنٹونمنٹ کے مختلف علاقوں میں کمپریسرز کے استعمال کی خلاف ورزی پر 64 صارفین کی گیس سپلائی منقطع کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…