انھوں نے اس حوالے سے معاملے کی تحقیقات سویلین حکام کے سپرد کرنے کی تجویز کی حمایت کردی . . .
کینیڈا (قدرت روزنامہ)کینیڈا کی فوج میں 6 برسوں کے دوران جنسی حملے اور ہراسانی کے 802 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں . کینیڈا کی وزیر دفاع انیتا آنند اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے فوج میں جنسی بدسلوکی پر معافی مانگ لی .
متعلقہ خبریں