قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ترکی میں بھی کریک ڈاؤن شروع، اتنی گرفتاریاں کہ کسی کو یقین نہ آئے
یہ آپریشن تاحال جاری ہے اور 23مزید ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا چکے ہیں . رپورٹ کے مطابق ملزمان نے روس، پولینڈ، ہنگری، یوکرین، رومانیہ، کوسوو اور دیگر ممالک سے مختلف اشیاءدرآمد کیں اور جعلی انوائسز کے ذریعے ٹیکس، ٹیکس ری فنڈ اور دیگر مدات میں ملک کو ایک اندازے کے مطابق 5کروڑ 33لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچایا . ترک میڈیا کے مطابق اس جرائم پیشہ نیٹ ورک کچھ عرصے سے نگرانی کی جا رہی تھی اور اب ثبوت ہاتھ لگنے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے . . .