پروفیسر باغی انتقال کر گئے

لاہور(قدرت روزنامہ) نامور اینکر آفتا ب اقبال کےمشہورپروگرام خبردارکےشہرت یافتہ کردار پروفیسر باغی انتقال کرگئے ہیں . تفصیلات کے مطابق عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ کچھ روز سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں برین ہیمر ہوا تھا جس کے بعد وہ سیمی کومہ میں تھے .

ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ فاروق احمد انتقال کر گئے ہیں . دوران علاج ہی انکی طبیعت بگڑ گئی جو کہ کنٹرول نہ ہو سکی اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے . مرحوم کی نمازہ جنازہ سہ پہر 4بجے جنازگاہ میانی صاحب قبرستان بہاولپور روڈ نزد چوبرجی اداکی جائے گی . . .

متعلقہ خبریں