پروفیسر باغی انتقال کر گئے

لاہور(قدرت روزنامہ) نامور اینکر آفتا ب اقبال کےمشہورپروگرام خبردارکےشہرت یافتہ کردار پروفیسر باغی انتقال کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ کچھ روز سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں برین ہیمر ہوا تھا جس کے بعد وہ سیمی کومہ میں تھے۔ ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ

فاروق احمد انتقال کر گئے ہیں ۔دوران علاج ہی انکی طبیعت بگڑ گئی جو کہ کنٹرول نہ ہو سکی اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔

مرحوم کی نمازہ جنازہ سہ پہر 4بجے جنازگاہ میانی صاحب قبرستان بہاولپور روڈ نزد چوبرجی اداکی جائے گی۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

6 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

7 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

7 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

7 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

7 hours ago