جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 178 روپے ہو گئی . خیال رہے کہ گزشہ روز منگل کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 177 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا . . .
کراچی(قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو انٹربینک میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے .
فاریکس ڈیلرز کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 12 پیسے مہنگا ہو گیا .
متعلقہ خبریں