کراچی(قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو انٹربینک میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 12 پیسے مہنگا ہو گیا۔جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 178 روپے ہو گئی۔
خیال رہے کہ گزشہ روز منگل کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 177 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…