کراچی (قدرت روزنامہ)کہا جاتا ہے کامیاب کاروباری شخص وہی ہے، جو وقت اور حالات کے ساتھ اپنے اندر جدت لائے، اور نئے طور طریقوں کے ذریعے اپنے صارفین تک آسانی سے پہنچ سکے۔کراچی میں چائے کے ہوٹل، ٹھیلے تو آپ نے بہت دیکھیں ہونگے، مگر آج ہم آپ کو کراچی کے ایک ایسے نوجوان کے بارے میں بتائیں گے،
جو کہ چائے اپنے صارف تک خود پہنچاتا ہے۔سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک نوجوان کراچی کی سڑکوں پر 10 روپے کی چائے کا کپ بیچ رہا ہے۔ نوجوان کے چائے کو فروخت کرنے کے اس نئے انداز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔کہنے کی بات صرف اتنی ہے کہ محنت اور لگن سے کی گئی کوششیں کبھی بھی رائے گا نہیں جاتی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…