فنڈز کی چھان بین … باپ کو نوٹس جاری

(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے گوشواروں کی چھان بین ، بلوچستان عوامی پارٹی کو جواب جمع نہ کرانے پر دوبارہ نوٹس جاری ، اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

سیاسی جماعتوں کے گوشواروں کی چھان بین ، الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا، الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی کو جواب جمع نہ کرانے پر دوبارہ نوٹس جاری کر تے ہوئے کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کردی ۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی نے تمام پارلیمانی جماعتوں کے فنڈز کی چھان بین کےلئے درخواست دائر کررکھی ہے۔

Recent Posts

کون زیادہ رومانوی ہے، شاہ رخ یا فواد خان ؟ ماہرہ نے بتادیا

لندن (قدرت روزنامہ )ماہرہ خان نے حالیہ سپر سٹارز کے مقابلے میں اپنے شوہر کو…

16 mins ago

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…

33 mins ago

علیمہ خان نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر…

38 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے…

40 mins ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کے عہدیدارغیرقانونی حراست سے بازیاب،ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عدالتی بیلف نے تھانہ سول لائن میں چھاپہ مار کر غیرقانونی حراست میں رکھے…

3 hours ago

مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

3 hours ago