کراچی ،آصف زرداری سے جنرل قادر بلوچ کی ملاقات، بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے وفد کی صوبائی کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان افئیرز جنرل عبدالقادر بلوچ کی قیادت میں ملاقات۔ وفد میں میر حسین بخش بنگزئی حاجی علی مدد جتک، نوابزادہ امیر شہریار خان نوشیروانی، چیف آف بیرک نواب محمد خان شاھوانی، آغا عرفان کریم آحمد زئی، عثمان ایڈوکیٹ، سردار زادہ نعیم دیوار، یونس چنگیزی، یونس لہڑی ، سردار چنگیز خان ساسولی ، شمس حمزازئی و دیگر سینئر رہنما شامل تھےملاقات میں بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکیا گیا۔

Recent Posts

کون زیادہ رومانوی ہے، شاہ رخ یا فواد خان ؟ ماہرہ نے بتادیا

لندن (قدرت روزنامہ )ماہرہ خان نے حالیہ سپر سٹارز کے مقابلے میں اپنے شوہر کو…

15 mins ago

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…

33 mins ago

علیمہ خان نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر…

38 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے…

40 mins ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کے عہدیدارغیرقانونی حراست سے بازیاب،ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عدالتی بیلف نے تھانہ سول لائن میں چھاپہ مار کر غیرقانونی حراست میں رکھے…

3 hours ago

مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

3 hours ago