کیلا چہرے پر لگائیں، حسن بڑھائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا میں سب زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا ہے یہ نہ صرف انتہائی صحت بخش ہے بلکہ بچے کی پہلی ٹھوس غذا میں بھی کیلا شامل ہے۔ اس میں پوٹاشیم ،وٹامن اے،بی،مینیشیم اور زنک کی وافر مقدار پائی جاتی ہے، جو آپ کی مجموعی صحت کو برقرار رکھتی ہے، جبکہ جلد اور بالوں کی حفاظت میں اس کوئی ثانی ہیں نہیں ۔ یہاں اس کے چند حیرت انگیز استعمال بتائیں جارہیں جو آپ کی جلد اور بالوں کے لئے بہتری میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔

قدرتی موئسچرائزر

کیلے کو اچھی طرح میش کرکے خشک جلد پر لگائیں اور دس سے بیس منٹ بعد دھولیں اس سے بہتر موئسچرائزر کوئی اور نہیں ہے ۔ یہ جلد کو نرم اور ملائم بناکر اس کی قدرتی چمک بھی لوٹادے گا ۔

کیلے اور دودھ کا فیس پیک

کیلے اور دودھ یہ دونوں ہی موئسچرائیزنگ خصوصیات رکھتے ہیں ۔ ان دونوں کو ملا کر استعمال کرنے سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے ،اور اگر اس میں شہد کو بھی شامل کر لیا جائے تو یہ فیشل کی طرح کا کام کرتا ہے ۔

آنکھوں کی سوجن دور کرے

کیلے کے چھلکوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر آنکھوں کے سوجن زدہ حصے پر رکھیں ،اس میں موجود پوٹاشیم آنکھوں کے سوجن کو کم کر کے اس کے قدرتی حسن میں اضافہ کاسبب بنے گا ۔

کیلا ایک سود مند کنڈیشنر

بالوں کے لئے کیلے اور ناریل کے تیل کو ملا کر ایک آمیزہ تیار کر لیں ۔ اور اسے بالوں میں لگائیں ،اور دس منٹ بعد دھولیں ،یہ بالوں کے کئی مسائل کا حل ہے ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

33 mins ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

44 mins ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

1 hour ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

1 hour ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

2 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

2 hours ago