سوئی سدرن گیس کا کراچی کو مہنگی ایل پی جی خریدنے کا مشورہ

کراچی (قدرت روزنامہ) سوئی سدرن گیس نے شہریوں کو مہنگی ایل پی جی خریدنے کا مشورہ دے دیا۔سوئی سدرن گیس نے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ پر شہریوں کو ایل پی جی خریدنے کی راہ دکھا دی۔ شہریوں کو ایس ایس جی سی سے سلینڈر خریدنے کے لئے ہزاروں روپے ڈپازٹ کرانے پڑیں گے۔ایس ایس جی سی کے مطابق 11.8 کلو کے سلینڈر کے لئے 5 ہزار روپے ایڈوانس دینا ہوگا۔

10 کلو کے فائبر ایل پی جی سلینڈر کے لئے 4 ہزار 5 سو روپے ایڈوانس دینے ہوں گے۔ صرف اور صرف اپنے سلینڈر میں گیس فل کرتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں گیس کی شارٹیج کے بعد سلنڈر کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ سب سے زیادہ رہائشی ایل پی جی سلینڈر کی ڈیمانڈ ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں سے آ رہی ہے۔ کمرشل صارفین کی ایل پی جی ڈیمانڈ میں بھی تقریبا 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ترجمان ایس ایس جی سی نے بتایا کہ شہر میں اس وقت گیس کی ڈیمانڈ 1225 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔ سپلائی 1029 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔ 196 ایم ایم سی ایف ڈی کا شارٹ فال ہے۔

Recent Posts

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

7 mins ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

10 mins ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

1 hour ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

2 hours ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ ڈاکٹر…

2 hours ago

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی تنزلی

دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…

2 hours ago