غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 150 سے زائد مسافر پاکستان پہنچے . پرواز کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے واٹر سیلیوٹ بھی پیش کیا گیا . چیم ونگز کی پرواز مسافروں کو لے کر پاکستان سے بھی روانہ ہوئی . چیم ونگز ایئر ملکِ شام کی ایک نجی ایئرلائن ہے جس کا صدر دفتر دارالحکومت دمشق میں قائم ہے . . .
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اورغیرملکی ایئرلائن کا اضافہ ہوگیا . غیر ملکی ایئرلائن چیم ونگز ایئر نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کردیا جس کی پہلی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا .
متعلقہ خبریں