لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اورغیرملکی ایئرلائن کا اضافہ ہوگیا ۔غیر ملکی ایئرلائن چیم ونگز ایئر نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کردیا جس کی پہلی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔
غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 150 سے زائد مسافر پاکستان پہنچے ۔ پرواز کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے واٹر سیلیوٹ بھی پیش کیا گیا۔چیم ونگز کی پرواز مسافروں کو لے کر پاکستان سے بھی روانہ ہوئی۔چیم ونگز ایئر ملکِ شام کی ایک نجی ایئرلائن ہے جس کا صدر دفتر دارالحکومت دمشق میں قائم ہے۔
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…