(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم سیٹادل کے سیٹ پر لی گئی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔
سیٹادل کے کریو ممبر مائیکل ووڈ کی جانب سے پریانکا چوپڑا کی ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہیں درخت کے ساتھ چہرے کو لگائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ پر پریانکا چوپڑا نے تبصرہ کیا کہ یہ میرے لیے بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے، لیکن ساتھ میں انہوں نے مائیکل ووڈ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر مجھے مارتی ہے۔
واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے کچھ روز قبل سیریز سیٹادل کی شوٹنگ کے اختتام پر تصاویر شیئر کی تھیں۔
انہیں میں پریانکا کی وہ تصویر بھی شامل تھی جو مائیکل نے شیئر کی ہے۔
بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور نظر آتش کردیالیویز کے مطابق بارکھان میں ایک…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان بھر کے وکلاء موجودہ آئین اور اس کے بنیادی ڈھانچے اور خصوصیات…
آواران(قدرت روزنامہ)آواران کےعلاقے مشکے کے رہائشی محمد اشرف نے کہا کہ ہمارے آپس میں دو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…