اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے سانحہ اے پی ایس (آرمی بپلک اسکول پشاور) کی یاد میں معنی خیز بیان جاری کیا ہے۔مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ ’آج پوری قوم اے پی ایس کے شہداء کا سوگ منا رہی ہے، ہمیں واقعی اجتماعی خود شناسی کی ضرورت ہے۔‘
اُنہوں نے کہا کہ ’ہمیں بطور ریاست اور بطور شہری ایسے کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کا سانحہ کبھی دوبارہ نہ ہو۔ ‘مسلم لیگ نون کی نائب صدر نے مزید کہا کہ ’ہماری ترجیحات، پالیسیاں اور ذہنیت سب کو اسی کے مطابق نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔‘
یاد رہے کہ 16 دسمبر 2014ء کی صبح دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے 132 طالبِ علموں سمیت 141 افراد کو شہید کردیا تھا۔
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…