لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سرکاری اراضی چینی کمپنیوں کو دینے کی منظوری دے دی ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت مذکورہ اراضی سی پیک منصوبے کے تحت چینی کمپینوں کو 20 سال کی لیز پر الاٹ کرے گی۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے اراضی کی الاٹمنٹ کی منظوری دیتے ہوئے پنجاب کی کابینہ کمیٹی سمیت پنجاب اسمبلی سے بھی منظور حاصل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنیاں لیز پر حاصل کرنے والی ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی پر صنعتوں
کے ساتھ ساتھ پولٹری فارم اور دیگر فارم ہاؤسز بنائیں گی جبکہ دوسری طرف پنجاب حکومت کے اس فیصلے سے وہ کاشت کار جنہوں نے سرکاری اراضی کو زرعی پیداوار کے حوالے سے آباد کر رکھا تھا انہیں بھاری مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…