کراچی (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔ 29 سالہ رضوان کلینڈر ایئر میں 2 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نصف سنچری سکور کر کے حاصل کیا۔
ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بائولر و موجودہ کمنٹیٹر ائین بشپ نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر محمد رضوان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
محمد رضوان اس سال ٹی 20 کرکٹ انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ سکور کرنے والے بلے باز بھی ہیں وہ اب تک اس سال انٹرنیشنل میچز میں 1300 سے زائد سکور کرچکے ہیں ۔ اس فہرست میں بابراعظم دوسرے نمبر پر ہیں انہوں نے 925 سے زائد رنز سکور کیے ہیں۔
بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوام کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سموگ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 کو پنڈی…