اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کہا تھا نہ کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع آ جائیگی۔ پٹرول مصنوعات کے بعد اب دیگراشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رجحان آ رہا ہے۔فواد چوہدری کے مطابق صحت کارڈ اورراشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں مزیدریلیف دیں گے لیکن اصل کامیابی یہ ہو گی کہ ہم نواز اور زرداری دور کے لئے گئے قرضوں سے جان چھڑا سکیں۔
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…