پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ملک کا نام روشن کردیا

دبئی (قدرت روزنامہ) پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسر آصف ہزارہ نیانٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل اپنے نام کر کے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔

دبئی میں منعقد کیے جانے والے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں پاکستان کے آصف ہزارہ نے یوگینڈا کے باکسرکو شکست دی اور اے بی ایف ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دوسری جانب گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیر ورلڈ باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ چیمپئن بن گئے ہیں۔ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل کیلیے رنگ میں اتریں گے، اس دوران عثمان وزیر کا ٹاکرا تنزانیہ کے باکسر روسٹا کے ساتھ ہو گا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

32 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

35 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

50 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

1 hour ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

1 hour ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

1 hour ago