اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی دس چھٹیاں ہونگی،تعلیمی ادارے 25دسمبر سے چار جنوری تک رہیں گے ۔
وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن کی زیر صدارت صوبائی سیکرٹریز اجلاس کے اہم فیصلہ کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم کے ٹوئٹ کے مطابق موسم سرما کی 10 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت تعلیمی ادارے 25 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،تمام صوبائی حکومتیں اپنی پالیسی کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کریں گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…