شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں حیران کن انکشافات

لاہور (قدرت روزنامہ)شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں حیران کن انکشافات سامنےا ٓئے ہیں،شوگرملزکےکم تنخواہ والے10ملازمین کےاکاؤنٹس میں کروڑوں روپے موصول ہوئے۔

دستاویزات کے مطابق 10ملازمین کے اکاؤنٹس میں 7ہزار 404 ملین،چپڑاسی ملک مقصود کےاکاؤنٹس میں 3سال کے دوران 771 ملین ،شوگرملزکےکیشئراسلم کے اکاؤنٹ میں 1781 ملین، کلرک اظہر عباس کے اکاؤنٹ میں 480 ، کلرک خضر حیات کے اکاؤنٹ میں 1425 ملین موصول ہوئے ۔

ان کے علاوہ سٹور کیپر غلام شبیر کےاکاؤنٹ میں 434 ملین ،اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ محمد انوار کے اکاؤنٹ میں 883 ملین،اسسٹنٹ مینجر ظفر اقبال کے اکاؤنٹ میں 525ملین، کاشف مجید آئی ٹی آفیسر کے اکاؤنٹ میں 362 ملین ،شوگرملزکےپرانے ملازم مسرورانوار کے اکاؤنٹ میں 231ملین موصول ہوئے۔ملازمین کوشہبازشریف خاندان کےبےنامی داروں کےطورپراستعمال کیاگیا۔

Recent Posts

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

7 mins ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

54 mins ago

ہرنائی میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے 2جوانوں کے بارے میں اضافی معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…

57 mins ago

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

1 hour ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

1 hour ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

1 hour ago