شاہد آفرید ی سندھ حکومت سے ناراض، وجہ بھی بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ سندھ حکومت سے صوبہ میں سپورٹس فیسٹیول نہ کروانے کی وجہ سے ناراض ہیں۔

ٹھٹھہ میں پولیس کی جانب سے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول میں خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سے کبھی کبھی ناراضگی ہو جاتی ہے،۔جب شاہنواز دھانی لاڑکانہ سے نکل کر پاکستان کا نام روشن کرسکتا ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ سندھ کے اندر ٹیلنٹ کی کمی ہے۔ صوبے میں ٹیلنٹ بہت ہے لیکن سہولتوں کے فقدان اور اکیڈیمیز کے نہ ہونے سے ٹیلنٹ تباہ ہو رہا ہے۔

Recent Posts

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کو مبارکبادکا پیغام

پر تھ (قدرت روزنامہ )پاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں…

4 mins ago

کراچی؛ مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گرفتار ملزم کا ایک ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار…

6 mins ago

کوئٹہ اسٹیشن دھماکا؛ دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے کارروائی کا فیصلہ

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کےلئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا دائرہ کار بڑھایا جائے…

14 mins ago

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی بھرپور مذمت کیلیے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع

قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی…

23 mins ago

سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا،پلیئرآف دی سیریزحارث رؤف کا اہم بیان

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ بولنگ پر فاسٹ بولر حارث رؤف میچ…

34 mins ago

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی،کپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا

پرتھ(قدرت روزنامہ)پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پرکپتان محمد رضوان کا…

38 mins ago