اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’اوگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن‘‘ کانفرنس کے دوران اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں تاریخی او آئی سی کانفرنس ہونے جارہی ہے ، اسلام آباد میں ہفتہ اور پیر کے روز عام تعطیل ہو گی اور او آئی سی کانفرنس کے دوران موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، 40 سال کے بعد او آئی سی کانفرنس پاکستان میں ہونے جارہی ہے ۔ وزارت داخلہ، پولیس اور سی ڈی اے نے مل کر متفقہ طور پر موبائل فون سروس بندنہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…