لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے 23 دسمبر سے جنوری کے پہلے ہفتے تک سکول بند کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے حکومت کو 23 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند کرنے کا حکم جاری کیا ، پنجاب حکومت نے سکول بند کرنے کی یقین دہانی کروائی جس پر جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹھیک ہے نوٹیفکیشن جاری کریں ، سرکاری وکیل نے کہا کہ جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا ۔جسٹس شاہد کریم کا کہناتھا کہ اس سے ٹریفک کم ہو گی اور سموگ میں بھی بہتری آئے گی۔ عدالت نے کیس کی سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…