لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے معمولات زندگی شدید متاثر ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 بھیرہ سے ٹریفک کےلیے بند کردی گئی ہے، موٹر وے ایم 4شیر شاہ سے شام کوٹ تک، موٹروے ایم 5 جلال پور انٹرچینج سے شیرشاہ اور روہڑی سے گڈو تک بند کردی گئی ہے۔
شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب اور محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔دھند کی وجہ سے لاہور اور سیالکوٹ ائیر پورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہے اور متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ مومل شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ سے طلاق کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سےحدِنگاہ شدید متاثر ہے ،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 24 نومبر…