یکم جولائی سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 13فیصد اضافہ ہوا جبکہ بیرونی قرضہ 2550ارب روپے تک بڑھ گیا ہے . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں آخری کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا . تفصیلات کے اسٹیٹ بینک کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کر اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مزید 6پیسے کا اضافہ ہو جس کے بعد ڈالر ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ،انٹربینک میں ڈالر 178 روپے 4 پیسے پر بند ہوا .
متعلقہ خبریں