اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں آخری کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے اسٹیٹ بینک کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کر اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مزید 6پیسے کا اضافہ ہو جس کے بعد ڈالر ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ،انٹربینک میں ڈالر 178 روپے 4 پیسے پر بند ہوا ۔ یکم جولائی سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 13فیصد اضافہ ہوا جبکہ بیرونی قرضہ 2550ارب روپے تک بڑھ گیا ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…