احساس راشن میں شامل کریانہ مالکان کو ہر سیل پر سبسڈی کی رقم کے ساتھ 8فیصد کمیشن بھی دیا جائے گا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
پروگرام پر عملدرآمد نیشنل بینک کے اشتراک سے ہو رہا ہے . کریانہ مالکان کوفی سہ ماہی گاڑیاں، موٹر سائیکل، موبائل فون و دیگر انعامات بذریعہ قرعہ اندازی دئیے جائیں گے . کریانہ مالکان کی رجسٹریشن بذریعہ ویب پورٹل ehsaasrashan.pass.gov.pkجاری ہے . ملک میں چھوٹے بڑے سب کریانہ مالکان پروگرام میں رجسٹر ہوسکتے ہیں . شمولیت کےلئے کریانہ مالکان کے لئے اپنا بینک اکاؤنٹ اور اینڈرائڈ فون ضروری ہے . نیشنل بینک کی شاخوں میں کریانہ مالکان کے بینک اکاؤنٹ کھولے جا رہے ہیں . . .