برسلز (قدرت روزنامہ) مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ یورپی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مریخ پر امریکی گرینڈ کینوئن جیسی ایک وسیع گھاٹی ہے جہاں پانی کے بہت وسیع ذخائر موجود ہوسکتے ہیں۔
اس کا انکشاف ایجنسی کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے ایگزو مارس ٹریس گیس آربٹرکی ڈیٹا کے طویل مطالعے کے بعد ہوا ہے۔اس مریخی خلائی جہاز پر یورپی خلائی ایجنسی اور روسی خلائی ادارے روسکوسموس نے مشترکہ طور پر کام کیا۔ 2016 میں یہ مریخ پر پہنچا جہاں شیاپریلی نامی لینڈر سطح پر اتارنا تھا۔ تاہم آخری وقت میں لینڈر حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا۔ لیکن اس کا خلائی جہاز یا آربٹر اب بھی مریخ کے گرد چکر کاٹ رہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ مومل شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ سے طلاق کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سےحدِنگاہ شدید متاثر ہے ،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 24 نومبر…