دیکھیں، جنید صفدر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر

(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب سے چند تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

جنید صفدر کا ولیمہ رواں ماہ کی 16 تاریخ کو ہوا تھا جس کی تصاویر بھی اب منظر عام پر آچکی ہیں۔

ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جنید اور عائشہ ایک ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے جوڑے بھی پوری تقریب میں بہت نمایاں نظر آرہے ہیں۔

اس تقریب میں سیاستدان مریم نواز کا انداز اور خوبصورتی بھی قابل تعریف اور قابل دید ہے۔

Recent Posts

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعےکا ڈراپ سین ہوگیا

پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روڈ ڈکیتی کے دوران16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی…

16 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث مینار پاکستان…

17 mins ago

ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج سے منگل تک تیز ہواؤں…

19 mins ago

بیرسٹر سیف کے بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج میں شرکت کی دعوت کے اعلان پر ڈاکٹر شہبازگل کا موقف بھی آگیا

  نیویارک (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج…

22 mins ago

وفاقی حکومت نے معاشی بحالی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے معاشی بحالی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی جسے منظوری…

26 mins ago

لاٹھی چارج اور گرفتاری کا بھی اختیار، اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات…

31 mins ago