گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث نومبر میں اکتوبر کی نسبت گاڑیوں کی فروخت میں 11فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
اعداد وشمار کے مطابق کہ 1300 سی سی کی ایک ماہ میں 8 ہزار 102 گاڑیاں فروخت ہوئیں جو اکتوبر میں 8 ہزار 619 یونٹ تھی، جبکہ 1000 سی سی کی گاڑیوں میں 52 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور نومبر میں 1000 سی سی سے نیچے کی کیٹیگری میں 14 ہزار 552 کار فروخت ہوئے جبکہ اکتوبر میں 16 ہزار 342 کاریں فروخت ہوئیں . . .