محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان نے رواں سال سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے رواں سال سب سے زیادہ 42 چھکے لگاکر کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ مارٹن گپٹل نے 41 چھکے لگائے تھے۔ علاوہ ازیں محمد رضوان نے 119 چوکے بھی لگائے ہیں جبکہ محمد رضوان نے رواں سال 22 کیچز پکڑ کر ٹاپ کیپر کا بھی اعزاز حاصل کیا ہے اور محمد رضوان رواں سال 22 نصف سنچریاں اور 1 ہزار 326 رنز بناکر پہلے

بیٹر رہے ہیں۔واضح رہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی رواں سال کی سب سے کامیاب جوڑی رہی ہے اور انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف رواں سال کی بہترین 197 رنز کی شراکت داری قائم کی تھی۔

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

8 mins ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

22 mins ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

40 mins ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

1 hour ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

2 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

2 hours ago