بابراعظم کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹونٹی ٹونٹی نصف سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹونٹی ٹونٹی نصف سکور کرنیوالے بلے باز بن گئے ہیں۔ 27 سالہ بابراعظم نے رواں سال 1779 رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 20 نصف سنچریاں سکور کیں۔ وہ 2012ء سے اب تک 208 ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں میں 45.55 کی اوسط اور 128.43 کے سٹرائیک ریٹ سے 7471 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 64 نصف سنچریاں اور 6 سنچریاں شامل ہیں۔اس فہرست میں بابراعظم کے اوپننگ پارٹنر محمد رضوان رواں سال 19 نصف سنچریاں بنا کر دوسرے جب کہ سابق بھارتی کپتان

ویرات کوہلی 2016ء میں 18 ففٹیز سکور کرکے تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago