بھارتی کرکٹر روی چندر اشون کے پسندیدہ پاکستانی کرکٹرز کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹرز روی چندر اشون نے پاکستانی کرکٹرز کی کھل کر تعریف کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔بھارتی کرکٹر سے حال ہی میں ایک سوال و جواب کے سیشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں پسندیدہ کھلاڑیوں کے حوالے سے پوچھا گیا جس کا انہوں نے تفصیلی جواب دیتے ہوئے پاکستان میں کرکٹ کے بے پناہ ٹیلنٹ کا اعتراف بھی کیا۔

روی چندر اشون نے انکشاف کیا کہ میں کافی عرصے سے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو فالو کررہا ہوں اور بلاشبہ وہ ایک شاندار کھلاڑی ہیں اور اپنی ہر نئی اننگ میں بہترین فارم میں ہوتے ہیں۔
پاکستان کے فیورٹ کھلاڑیوں کی بات ہو اور ورلڈ نمبر ون بابر اعظم کا تذکرہ نہ ہو ایسا تو ممکن ہی نہیں ، لہذا بھارتی کرکٹر نے بھی محمد رضوان کی تعریف کے بعد فوری طور پر بابر اعظم کا نام لیا اور ان کی بلے بازی کی صلاحیتوں کو سراہا۔
بعد ازاں انہوں نے پاکستان میں باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے شاہین شاہ کو حقیقی ٹیلنٹ قرار دیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے پاس ہمیشہ باصلاحیت کرکٹرز رہے ہیں اور اب بھی ان کے پاس بے شمار باصلاحیت کرکٹرز موجود ہیں۔

Recent Posts

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

1 min ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

12 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

24 mins ago

وائرل ہونے والی مبینہ نازیبا ویڈیوز پر متھیرا کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…

34 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…

47 mins ago

سوزوکی کی جانب سے شاندار پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…

57 mins ago