مکھن شوگر سے بچاؤ میں مدد گار ثابت ہوتا ہے، تحقیق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرین کی تحقیق کے مطابق مکھن کا استعمال شوگر سے بچاؤ میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔مکھن کے استعمال پر عام طور پر مختلف قسم کی اعتراضات کیے جاتے رہے ہیں اور کہا جاتا رہا ہے کہ مکھن کے استعمال سے نہ صرف دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے بلکہ یہ قبل از وقت موت کا باعث بھی بنتا ہے۔
اسی تناظر امریکا کی ٹفٹس یونیورسٹی میں کیے گئے ایک مطالعے میں ماہرین یہ کوشش کررہے تھے کہ فالج اور دل کے دورے سے مکھن کا کوئی تعلق دریافت کرلیں مگر اس میں انہیں مایوسی ہوئی۔ البتہ انہیں اس بات پتہچلا کہ مکھن ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچاؤ میں کسی حد تک مددگار ہے۔
مطالعے کے شریک مصنف کے مطابق ان کے نتائج سے یہی سامنا آیا کہ مکھن کو معمول کی غذا میں شامل رکھنے سے انسانی صحت پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ماہرین نے مزید کہا کہ ہمیں مکھن سے بلاوجہ خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، اور نہ ہی اسے غیر ضروری طور پر اچھا بناکر پیش کرنا چاہیے۔

Recent Posts

عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئیل ’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…

16 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج کوئی چیلنج نہیں، یہ کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

26 mins ago

خیبرپختونخوا کے عوام کارکردگی پر ووٹ دیتے تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت کی پھر تنقید

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…

37 mins ago

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کا 24 نومبر کو ہر قیمت پر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…

49 mins ago

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…

1 hour ago

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

1 hour ago