(قدرت روزنامہ)نوشہرہ میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے آبائی گاؤں مانگی شریف میں ووٹ ڈالا۔
پرویز خٹک کی ووٹ کاسٹ کے دوران دلچسپ صورتحال سامنے آئی، جس کے بعد انہیں ووٹ کی پرچی دوبارہ وصول کرنی پڑگئی۔
ہوا کچھ یوں کہ میئر نوشہرہ کی سیٹ پر وزیر دفاع نے بیٹے کے مدِ مقابل بھتیجا کھڑا ہے، بیٹا پی ٹی آئی اور بھتیجا پی پی کی طرف سے امیدوار ہے۔
پرویز خٹک نے ووٹ ڈالتے ہوئے بیٹے کے بجائے اُس کے مخالف بھتیجے کے نشان پر مہر لگادی۔
وزیر دفاع کو اپنی غلطی کا جلد ہی اندازہ ہوگیا تو انہوں نے پریزائیڈنگ افسر سے دوبارہ پرچی وصول کر کے صحیح ووٹ کاسٹ کیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…