وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی . انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرااکرم دونوں ایک شادی کی تقریب میں موجود ہیں .

وسیم اکرم اپنی اہلیہ کو ڈانس کیلئے مختلف سٹپ سکھاتے ہیں جس پر شنیرااکرم بھی اپنے شوہر کی طرح کرنے لگتی ہیں، اس کے بعد دونوں ایک ساتھ جھومتے ہیں ، ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور ابتک 75 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور دونوں کو خوب داد دے رہے ہیں . . .

متعلقہ خبریں