“حملہ آوروں نے کالے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، فائرنگ ہوتے اپنی آنکھوں سے دیکھی” شبلی فراز نے ساری حقیقت بیان کردی
حملہ آوروں کا حلیہ مختلف قسم کا تھا اور انہوں نے کالے جھنڈے اٹھا رکھے تھے . ملزمان نے پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا . انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی آنکھوں سے فائرنگ ہوتے ہوئے دیکھی . یقین نہیں آ رہا کہ کیسے نکل کر پشاور پہنچے . خیال رہے کہ شبلی فراز پر شام چھ بجے درہ آدم خیل میں حملہ ہوا تھا . وفاقی وزیر نے میڈیا کو بتایا کہ ان پر فائرنگ ہوئی ہے تاہم ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوہاٹ نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ نہیں بلکہ پتھراؤ ہوا تھا . شبلی فراز پر حملے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہوا . . .