“شبلی فراز پر فائرنگ نہیں ہوئی بلکہ ۔۔۔” ڈی آئی جی کوہاٹ نے صورت حال واضح کردی

کوہاٹ (قدرت روزنامہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) کوہاٹ طاہر ایوب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز پر فائرنگ نہیں بلکہ پتھراؤ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر ایوب نے واضح کیا کہ درہ آدم خیل میں شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ نہیں پتھراؤ ہوا ہے جس سے ان کی گاڑی کی فرنٹ ونڈ سکرین ٹوٹی۔ پتھراؤ سے وفاقی وزیر کی سیکیورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شبلی فراز پر پتھراؤ اس وقت ہوا جب وہ اپنے حلقے میں ووٹ ڈال کر واپس جا رہے تھے۔ ان کے ساتھ پولیس سکواڈ موجود تھا اور انہیں بحفاظت پشاور پہنچا دیا گیا ہے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

10 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

10 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

10 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

10 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

10 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

10 hours ago