کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد پولیس میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔شہر قائد سمیت ملک بھر میں میں بسنے والے شہری سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بے تحاشا تگ ودو کرتے ہیں لیکن سو میں سے ایک ہی امیدوار کی سرکاری نوکری لگ پاتی ہے۔
شہریوں کا سرکاری ملازمت کیلیے یہ جنون دیکھتے ہوئے متعدد سرکاری گروہ سرگرم ہیں جو نوکری کے نام پر شہریوں کو لوٹتے ہیں۔
پولیس نے صدر سے سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔گرفتار چار ملزمان نے پولیس نے درجنوں جعلی سرکاری ملازمت کے لیٹرز برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان سندھ کے سرکاری محکموں میں ملازمت کا جھانسہ دیتے تھے اور نوکری کروانے کے عوض دو سے پانچ لاکھ روپے وصول کرتے تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…