یہ شادی نہیں ہو سکتی ، اہلیہ نے شوہر کی دوسری شادی کی کوشش ناکام بنا دی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ) دوسری شادی کی حسرت دل میں ہی رہ گئی ، پہلی بیوی نے شادی ہال میں ہنگامہ کردیا ۔ پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے دھلے میں عامر نامی شخص دوسری شادی کررہا تھا کہ اس کی پہلی بیوی کو خبر ہوگئی ۔

عامر کی اہلیہ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ عین نکاح کے وقت پر شادی ہال پہنچ گئی ۔ جہاں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے ۔ شادی ہال انتظامیہ نے صورتحال کو دیکھتے ہوئے پولیس کو اطلا ع کردی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عامر نامی شہری کی 4 سال قبل شادی ہوئی پہلی بیوی سے 2 بچے بھی ہیں ۔عامر چھپ کر دوسری شادی کر رہا تھا کہ عامر کی بیوی کو علم ہوا تو وہ بچوں اور رشتے داروں کے ساتھ میرج ہال پہنچ گئی۔پولیس نے دونوں خاندانوں کے افراد کو آپس میں صلاح ومشاورت کے لئے بلالیا ۔

Recent Posts

نوشکی، نامعلوم افراد کا گرینڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پر حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نوشکی میں نامعلوم افراد کاگرینڈلانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پرحملہ تاہم کوئی…

6 mins ago

کوئٹہ، لوکل بسوں کے بعد گرین بس میں چوری کی ورداتوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لوکل بسوں کے بعد کوئٹہ گرین بسوں میں بھی موبائل چوری کے واقعات…

17 mins ago

چمن ،فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 ہزار روپے رشوت وصولی کا انکشاف

چمن(قدرت روزنامہ)چمن فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد سے پولیس جیل میں سرعام 3 ہزار…

27 mins ago

دشت، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق…

37 mins ago

بلوچستان کے وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل، مزید تبدیلیاں متوقع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کر دی ہے،…

43 mins ago

خضدار،پولیس مقابلے میں رہزن زخمی حالت میں گرفتار

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارپولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس میں ایک رہزن زخمی حالت…

48 mins ago