لاہور(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام حکومت کی نا اہلی کی سزا بھگت رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہر گزرے دن کے ساتھ گیس کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ صنعتوں کو بھی گیس کی کمی کا سامنا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ عوام حکومت کی نا اہلی کی سزا بھگت رہے ہیں لیکن افسوس یہ ہے کہ حکمران اب بھی اپنی غلطی ماننے کو تیار نہیں۔
یاد رہے کہ شہبازشریف ا س سے قبل بھی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے رہے ہیں انہوں نے ایکبار پھر گیس کی کمی اور بڑھتی مہنگائی کو حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ قرار دیا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…