لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔
لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز میں گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں اور ان کیسز میں انکوائریاں بھی ہوئیں مگر عدم شواہد کی بنیاد پر یہ کیسز عدالتوں میں آگے نہیں بڑھ رہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ذاتی انتقام لینے پر عوام کے پیسے خرچ کر رہی ہے، شہزاد اکبر ملک سے فرار ہونے کیلئے موقع کی تلاش میں ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…