کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا
میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ،
محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 2 ریکارڈ،
سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور تربت میں 15 ریکارڈ
نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 اور چمن میں 5 ریکارڈ
بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور جیوانی میں 14 ریکارڈ،
