وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبعیت ناساز ہو گئی شیخ رشید کو طبیعت ناساز ہونے پر اے ایف آئی سی منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبعیت ناساز ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی ، شیخ رشید کو طبیعت ناساز ہونے پر اے ایف آئی سی منتقل کر دیا گیا ،وزیر داخلہ کا اے ایف آئی سی میں معائنہ کیا گیا۔ اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز نے وزیر داخلہ شیخ رشید کا میڈیکل چیک اپ کیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا پینل شیخ رشید کا معائنہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے وزیر داخلہ کو ہارٹ اٹیک ہونے کی خبریں بھی گردش کرتی رہیں تاہم ترجمان وزیر داخلہ نے شیخ رشید کی صحت سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شیخ رشید سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ان کی طبیعت بلکل ٹھیک اور مکمل صحتمند ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ لہٰذا ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

5 hours ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

5 hours ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

5 hours ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

5 hours ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

5 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

6 hours ago